آج کوئی ہم سے جدا ہو گیا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 آج کوئی ہم سے جدا ہو گیا
دل اپنا پھر سے اکیلا ہو گیا

مبارک ہو اسے نئی زندگی اپنی
چلو یوں ہی سہی اچھا ہو گیا

دیکر وداع مجھکو اپنی زیست سے۔۔
کسی اور کی وہ جان بقا ہو گیا۔۔۔

پھر سےنہ ملنےکا عہد کر کے۔۔۔
اشک بہاتا ہوا جدا ہو گیا ۔۔۔

سنتے تھے عشق غم روزگار ھے۔۔۔
چلو آج اسکا بھی تجربہ ہو گیا۔۔۔

خواب جو دیکھا تھا برسوں پہلے۔۔۔
آج وہ بھی آخر سچا ہو گیا۔۔۔

بچھڑنا اسکا شاید قسمت تھی اپنی۔۔۔
اسد سرخم تسلیم اگر ایسا ہو گیا۔۔۔
 

Rate it:
Views: 486
07 Jul, 2021