آج کی رات کا مزہ ہی کچھ عجیب سا تھا چاروں سو تیری آوازیں گونجتی تھی جیسے تو ہی میرے قریب تھا ہنس کے سوچتی رہی تیری باتوں کو اور کہتی رہی آخر یہ پل مجھ سے دور کیوں تھا ؟