آج کیوں ۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اے دوست آج کیوں اتنے اداس بیٹھےہو
دور ہو کےبھی تصور میں پاس بیٹھےہو

اسےیاد کر کے کیوں خود کو اذیت دیتےہو
وہ نہیں آنےوالا کیوں لگائے آس بیٹھےہو
 

Rate it:
Views: 537
19 Nov, 2011