آج ہاتھ اٹھے ہیں دعا کےلئیے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآج ہاتھ اٹھےہیں دعا کےلئیے
ایک بار تو مل جاؤخداکےلئیے
میرادل بھی خوشی کےگیت گائے
جو تم میرےہو جاؤ سدا کے لئیے
تیرےدل میں بھی اگرجگہ نہ ملی
پھر کہاں جاؤں گامیں پناہ کےلئیے
ساگرکی دوستی میں پہچان گنوادےگا
یہ دوستی مناسب نہیں دریاکےلئیے
غریب کےپاس جیسے ہی دولت آئی
پھررشتےبھی آنےلگے بیاہ کےلئیے
More Love / Romantic Poetry






