آجا ایک بار تجھے میری تنہایوں نے پکارا ہے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubآجا ایک بار تجھے میری تنہایوں نے پکار ہے
کوئی نہیں ہے میرا بس تُو ہی میرے جینے کاسہارا ہے
ہم تجھے کبھی بھول نہ پائے شاہد یہ قصور ہمارا ہے
تم تو خوش ہو کسی اور کے ساتھ شاعر
مگر یہ فہیم آج بھی کوارہ ہے
More Love / Romantic Poetry






