آداب عشق
Poet: Zaigham Abbas By: Zaigham Abbas, Lahoreآداب عشق ہمیں بولنے کہاں دیتا ہے
یہ تو دل ہے جو لفظوں کو زباں دیتا ہے
وضو کرتے ہیں الفاظ نماز عشق کے لیے
دل کی مسجد میں جب کوئی اذاں دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry
آداب عشق ہمیں بولنے کہاں دیتا ہے
یہ تو دل ہے جو لفظوں کو زباں دیتا ہے
وضو کرتے ہیں الفاظ نماز عشق کے لیے
دل کی مسجد میں جب کوئی اذاں دیتا ہے