آرزو

Poet: Falak By: Falak, riyadh

جسے آرزو ہوتی ہے پھولوں کو چھونے کی
ڈالنی پڑتی ہے اسے کانٹوں کو سہنے کی

اور لوگ پیار تو بہت ہی جلدی کر لیتے ہفلک
مگر ان میں طاقت نہیں ہوتی اس کو نبھانے کی

Rate it:
Views: 528
01 Jun, 2010
More Love / Romantic Poetry