فریب کے اس دور میں کوئ سچا ھمسفر سیرت کا حسیں ھو اخلاص کا پیکر مل جائے گر نصیب سے ایسا کوئی ندیم بن جائے زندگی پھولوں کی راہ گزر