آرزو

Poet: Bushra raza By: Bushra raza, Karachi

کوئی مسکرا کر ملے
تو کھل اٹھتا ہوں
مجھے زندہ رہنے کے لئے
خلوص کی آبیاری چاہیے

Rate it:
Views: 598
31 May, 2020