آرزوئے دل نے ہمیں دیوانہ بنا دیا روئے نہ تھے کبھی پر اس نے رولا دیا ہم نے تو ہر وقت یاد کیا لیکن اس نے یاد کرتے کرتے زمانہ لگا دیا