بڑی آزمائش میں جان،اسکی لائی جاتی ہے کرسی صدارت جسکےآگےبڑھائی جاتی ہے اپنی قوم کی تعلیم وتربیت،وہ کیوں نہ کرے بطورحلف ‘کتاب‘اسےبھی پڑھائی جاتی ہے