آسمان زیست پہ غم کے بادل چھانےلگےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآسمان زیست پہ غم کےبادل چھانےلگےہیں
ہم ان سےکچھ کچھ گبھرانے لگےہیں
دشت دل میں جوچاہ کہ غنچےسینچےتھے
وہ سبھی پھول پودے لہرانے لگے ہیں
اےوقت وہ جب آہیں توتوٹھہر جانا
ہمارےبھی ستارےجگمگانےلگےہیں
ہم نہ فرہاد ہیں نہ قیس نہ مرزا
لوگ کیوں ہم پہ تیربرسانےلگےہیں
میری زندگی میں کیا کم غم تھے
جوآپ بھی راہ و رسم بڑھانےلگےہیں
More Love / Romantic Poetry






