آسمانوں کی پری

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, karachi

ًتیرے خیالوں کو اب میں کیا کہوں
میری سوچوں سے بھی تو آگے نکلی

تجھے تو انو نے اپنا جیسا سمجھا تھا
تو تو مگر آسمانوں کی پری نکلی

Rate it:
Views: 524
01 Sep, 2010