آغازِ محبت میں کہا تھا اُس نے مجھ سے کہ دل پر تیرا نام لکھ لیا ہے اے عمر! توں پاگل تھا جو سچ سمجھ بیٹھا اک ہنستی ہوئی لڑکی کی باتوں کو بھی