آغازِ محبت میں ہی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 عشق بھی اور شرط عہدِوفا سوچ کر باندھنے کی بھی
آغازِ محبت میں ہی ! ہاتھوں میں بچھڑنے کی لکیر کھینچ ڈالی ! پگلی

Rate it:
Views: 250
09 Jun, 2024
More Love / Romantic Poetry