آنکھ مچولی کھیلتا ھے دل کے ساتھ اپنے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 آنکھ مچولی کھیلتا ھے دل کے ساتھ اپنے
کہتا ھے طرز عشق ھے یہ دور حاضر کا

کون جانے اس کھیل کا اب کیا انجام ہو ؟؟؟
باہم ٹکرائو جاری ھے اسد بھلے بہتر کا
 

Rate it:
Views: 648
08 Jun, 2021