جاتے سمےمجھےمل کرنہ گیا,وہ بدل گیا
میں زمیں ر ہی و ہ آ سما ں بنا تو بدل گیا
جسکے قد مو ں کی خا ک چو منےگر ی
وہ ستمگر دیوانہ بنا کرراستہ اپنا بدل گیا
کل دیر تلک سو تی ر ہی ا ک شہز ا دی
آنکھ کھلی توکسی کالہجہ,چہرہ بدل گیا
میں اپنی بےتابی کی داستان سنادیتا
مجھےدیکھ کروہ شخص بات ہی بدل گیا
اس سے کہنا نہ آ ئے و ہ لو ٹ کرحمیرا
اک شاعرا لجھا سا ہجر میں دنیا بدل گیا