آنکھوں
Poet: By: علیشہ اکرم, Gojraہر روز یہ تنازعے اچھے نہیں لگتے
دل کے بند دروازے اچھے نہیں لگتے
ملتے ہو روز اور رکھتے ہو فاصلے
یہ بکھرے ہوئے شیرازے اچھے نہیں لگتے
رکھتے نہیں ہے شرطیں تعلقات میں
تمہارے یہ تقاضے اچھے نہیں لگتے
خود ہی نکال لیتے ہو ہر بات کے نتیجے
تمہارے یہ اندازہ اچھے نہیں لگتے
More Love / Romantic Poetry






