آنکھوں آنکھوں میں اشارے ہوگئے سچ کہیں تو ہم تمہارے ہو گئے یاد آئیں گے اسے بے انتہا جب خدا کو ہم پیارے ہوگئے