آنکھوں سے آنسو بہہ کر دل میں

Poet: kafy niazi By: kafait ULLah Khan, Mianwali

آنکھوں سے آنسو بہہ کر دل میں اتر کیوں جاتے ہیں
خواب سہانی دھرتی کے پل بھر میں بکھر کیوں جاتے ہیں

روتے ہنستے چہرے لفظ کیوں آنسو بنتے ہیں
ملنے والے لوگ پیارے مل کے بچھڑ کیوں جاتے ہیں

سارے دکھھ ہی دنیا کے یوں غرباء پہہ کیوں پڑتے ہیں
دعوٰٰی عشق کا کرنے والے اس سے مکر کیوں جاتے ہیں

دنیا کے دستور عجب ہیں کیفی انسے پوچھتا ہوں
عشق کے درد میں پکنے والے ہجر سے مر کیوںجاتے ہیں

Rate it:
Views: 451
02 Nov, 2011