آنکھوں سے حال بیان کریں

Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, lahore

الفاظ تو ساتھ نہیں ہیں اپنے
چلو خاموشی کو ہی زبان کریں

سانسون کو تیری محسوس کریں
آنکھوں سے حال بیان کریں
 

Rate it:
Views: 819
07 Feb, 2009