آنکھوں سے گر رہے ہیں شبنم کے قطرے
چب رہے ہیں ٹوٹے دل کے ٹکڑے
نہ جانے کس کی لگ گی اس پیار کو نظر
اب کے برس دو پیار کرنے والے بچھڑے
چلا گیا وہ جو چھوڑ کر ہمیں
ٹوٹے شیشے کی طرح ہم یوں بکھرے
بھری محفل میں ہو گئے ہم اکیلے
اب تو لوگ بھی ملتے ہیں اکھڑے اکھڑے