آنکھوں میں انتظاردل میں بےقراری ہے
جدائی میں کیا ایسی ہی حالت تمہاری ہے
میری طرح کمرےمیں تنہا نہ بیٹھےرہو
باہر دیکھو کتنی خوش دنیا ساری ہے
غصےمیں تم اور بھی حسیں لگتی ہو
ایسے تمہاری صورت کتنی پیاری ہے
نہ جانےکب اوپر سےہمیں بلاواآجائے
چارہ گرکہتا ہےتمیں پیارکی بیماری