آنکھوں میں بن رہی ہے محبت کی پیاس ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاآنکھوں میں بن رہی ہے محبت کی پیاس ہے
خوابوں میں میرے پیار کے یہ آس پاس ہے
ہر دم میں تیرے عشق میں شعلہ بنی رہی
کیا بات ہو گئی کہ طبعیت اداس ہے
More Love / Romantic Poetry






