آنکھوں کا جزیرہ گھرا آب میں رہتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآنکھوں کا جزیرہ گھراآب میں رہتاہے
زیست کا سفینہ گرداب میں رہتا ہے
دل کو سکون ملنے آئے بھی تو کیسے
وہ سال کےبارہ ماہ سیلاب میں رہتا ہے
جس کی زندگی میں اتنےسارے وبال ہوں
ایسا انسان عمر بھر عتاب میں رہتا ہے
میرےسخن میں ایسی کوئی خاص بات نہیں
پھر بھی اصغرکا ذکراحباب میں رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






