Add Poetry

آنکھوں کو اس کی ٘یاد میں نم کر رہی ہوں میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachi

آنکھوں کو اس کی ٘یاد میں نم کر رہی ہوں میں
دل پر ہر ایک روز ستم کر رہی ہوں میں

اس کو غمِ جہاں سے بچانے کے واسطے
پڑھ پڑھ کے اس کے نام پہ دم کر رہی ہوں میں

Rate it:
Views: 134
11 Dec, 2022
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets