آنکھوں کوکوئی اچھاساخواب دےدو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآنکھوں کوکوئی اچھا ساخواب دےدو
کچھ نہیں دےسکتےتو جواب دےدو
میراخط کتنی بارآنکھوں سےچومتےہو
مجھے اس بات کا ذرا حساب دےدو
جسےعمر بھرسینےسےلگاکررکھیں
اپنی چاہت کاایسا تحفہ نایاب دےدو
ہم اسےبڑا سنبھال کر رکھیں گئے
ہمیں ایک بار دل اپناجناب دےدو
More Love / Romantic Poetry






