آنکھوں کی طہارت
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپہلے اپنی آنکھوں کی طہارت کرتا ہوں
پھر اس کےچہرےکی زیارت کرتاہوں
اچھےکلمات سے زباں کا وضوکرکے
اپنے پیارے محبوب سےبات کرتاہوں
اپنے دل کی اچھی طرح صفائی کرکہ
میں ہر روزاس سےملاقات کرتاہوں
More Love / Romantic Poetry






