آنکھیں تر رہتی ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

آپ کی جدائی میں آنھکیں تر رہتی ہیں
ایک جھلک دیکھنےکی منتظررہتی ہیں

آپ جہاں بھی رہیں جس حال میں رہیں
میری نظر میں شام و سحررہتی ہیں

Rate it:
Views: 342
03 Dec, 2013