آنکھیں دیکھتی رہتی ہیں تمہارا خواب
Poet: Touseef Ali Khan By: Touseef Ali Khan, Lahoreآنکھیں دیکھتی رہتی ہیں تمہارا خواب
مارا مارا پھرتا ہے بیچارہ خواب
تو نہ آئے تو تلاش کرنے نکل پڑتا ہے
تجھے ڈھونڈتے ہوگیا آوارہ خواب
زندہ ہیں اسی کی بدولت اب تلک
ہماری زندگی کا تو ہیں سہارا خواب
غم کی دھوپ میں خوشی کی چھاؤں
یاس و امید سے ہے سنوارا خواب
More Love / Romantic Poetry






