آنکھیں ملا کر مجھےبےخواب کرگیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ کام بھی اک حسیں مہتاب کر گیا
آنکھیں ملا کرمجھےبےخواب کرگیا

دونوں میں جوچاہ پہ بحث چھڑگئی
ایک ہی جواب میں لاجواب کرگیا

اپنی زیست کی جو کتاب لکھی
میرےنام اس کا انتساب کر گیا

Rate it:
Views: 403
26 Nov, 2012