آنے والی ہے بہار چلے آؤ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآنے والی ہے بہار چلے آؤ
موسم ہےخوشگوارچلےآؤ
دیدکی آنکھیں پیاسی ہیں
میرادل ہے بےقرار چلے آؤ
کب کا آچکا یہ نیا سال
تمہارا ہے انتظار چلےآؤ
باغوں میں پھول کھلےہیں
رم جم کی ہےپھوارچلےآؤ
غموں سے گھری ہےزندگی
کوئی نہیں ہےغمخوارچلےآؤ
More Love / Romantic Poetry






