آُپ کیوں دل بےقرار کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآپ کیوں دل بے قرار کرتے ہیں
آ بھی جاؤ کےہم انتظار کرتے ہیں
یہ جانتےہوئےکہ وعدہ شکن ہیں آُپ
پھرنہ جانے کیوں آپکااعتبارکرتےہیں
صاف کہہ دو کےاب ملنا گوارا نہیں
جھوٹ بول کرکیوں شرمسارکرتےہیں
جو بھی حسیں لوگوں سےپیارکرتا ہے
یہ اسی عاشق کواشک بارکرتے ہیں
ہم تو آپ کی ٹانگ کھینچ رہےتھے
ورنہ آپ کو پیار بےشمار کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






