آٶ بتاٶں تم کو کہ میرے کیا ہو تم
تہجد کی دعا ہو تم میری رب سے واحد استجا ہو تم
"آٶ بتاٶں تم کو کہ میرے کیا ہو تم,
فقط رب گواہ ہے جن دعاٶں کا انکا عنوان ہو تم"
"آٶ تم کو بتاٶں کہ میرے کیا ہو تم,
روح کا ساز ہو تم پاگل دل کی آواز ہو تم"
"آٶ تم کو بتاٶں کہ میرے کیا ہو تم"
"دن کا آغاز ہو تم شام کا اختتام ہو تم"
"آٶں تم کو بتاٶں کہ میرے کیا ہو تم"
آنکھوں کی ٹھنڈک ہو تم ہونٹوں کی مسکراہٹ ہو تم"
"آٶ تم کو بتاٶ کہ میرے کیا ہو تم,
میرے دل کی ملکہ ہو تم, ایمانِ محبت کا جز ہو تم"
"اور کیا حقیقت بتاٶں یار جنید تمہاری,
مجھ میں فقط سب کچھ ہو تم"