آپ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں
کہ ہم
آپ کے بغیر جی سکتے ہیں
ہم جی نہیں رہے
بلکہ ہم تو بس
زندگی گزار رہے ہیں

Rate it:
Views: 478
19 Jun, 2018