اسکی جب سے نظر ہو گئی زندگی معتبر ہو گئی بات تھی صرف تم کو پتا کیسے سب کو خبر ہوگئی ڈھونڈتے ڈھونڈتے چاند کو رات گذری سحر ہوگئی غم،اداسی،مصیبت،قہر، زندگی درد سر ہوگئی آپ سے تھی کہانی شروع ختم بھی آپ پر ہوگئی