آپ سے ملنے کو بےقرار ہے دل
Poet: By: ASGHAR(PADOSAN KA PADOSI), BIRMINGHAMمیں نےکہا آپ سے ملنے کو بےقرار ہے دل
جواب آیا آپ جیسےمفلس سےملناہےمشکل
میں نےکہا آپ مجھے ایک بار توآزمائیے
جواب آیا ہمیں اب اور سبز باغ نا دکھائیے
میں نے کہا آپ سےصرف ایک ملاقات کرنی ہے
جواب آیا اب ہم نےنا آپ سے بات کرنی ہے
میں نے کہا کئی سالوں سےآرزو وصال ہے
جواب آیا تجھ جیسےجھوٹےسےملنا محال ہے
میں نےکہا میرےساتھ محبت بھری گفتگو کیجیے
جواب آیا پہلےآپ اپنی زبان کا وضو کیجیے
More Love / Romantic Poetry








