آپ میں اک بات ہے خاص ورنہ یونہی کسی سے ہم الجھا نہیں کرتے سجا کر اپنی راتوں کو یادوں سے ہر کسی کے خواب ہم دیکھا نہیں کرتے