آپ پھولوں سے بھی پردہ کیجیے
Poet: dr.zahid sheikh By: dr.zahid sheikh, lahore,pakistanمسکراہٹ نہ چرا لیں آپ کی
آپ پھولوں سے بھی پردہ کیجیے
اک تسلی تو رہے گی مدتوں
نہ ملیں پر کچھ تو وعدہ کیجیے
More Love / Romantic Poetry
مسکراہٹ نہ چرا لیں آپ کی
آپ پھولوں سے بھی پردہ کیجیے
اک تسلی تو رہے گی مدتوں
نہ ملیں پر کچھ تو وعدہ کیجیے