آپ کا آنا پھولوں کا مہکنا سردی اور گرمی کا ملنا دل کا فسانے کا مچلنا رنگ کو ھواؤں میں بدلنا گیت کے مدھم ساز بجنا ساون کی برکھا برسنا آنکھوں سے خوشیاں جھلکنا