آپ کی اجازت ہو تو

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کی اجازت ہو تو
آپ کو یاد کرلیا کریں
کبھی کبھی
کہ آپ کی یاد کے بغیر
سانس چلتی نہیں

Rate it:
Views: 331
23 May, 2018