آپ کی یادوں سے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ کی یادوں سے
فرار چاہئیےہمیں
ہم پہ احسان کیجئے
آپ بھول جائیےہمیں
 

Rate it:
Views: 371
29 Oct, 2019