آپ کی یادوں سے فرار چاھیئے ہمیں

Poet: Asad By: Asad, mpk

آپ کی یادوں سے فرار چاھیئے ہمیں
دل سے چھن گیا ھے جو قرار چاھیئے ہمیں

بس بہت ہو چکی پیار میں یہ قربانیاں اسد
اب کسی سے کوئی نہیں پیار چاھیئے ہمیں

Rate it:
Views: 451
02 Nov, 2019
More Love / Romantic Poetry