آپ کیوں دل بیقرار کرتے ہیں آبھی جاؤکے ہم انتظارکرتےہیں صاف کہہ دوکےاب ملنا گوارانہیں جھوٹ بول کرکیوں شرمسارکرتےہیں