Add Poetry

آپ ہر پل یاد آتے ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جس بزم میں بھی ہم آپ کے لیے کچھ سناتے ہیں
کچھ لوگ نا جانے کیوں بلا وجہ جل جاتے ہیں

نا جانے یہ ان کی بے بسی ہے یا کہ حسد
ان لوگوں سے پوچھنا کہ وہ کیا فرماتے ہیں

آپ تو کئی سالوں سے ہمیں بھلائے بیٹھے ہیں
مجھے تو آج بھی آپ ہر پل یاد آتے ہیں

زندگی بھر ہم سے ایک عدد گھر نا بن سکا
سوچا آج آپ کے دل میں تھوڑی جگہ بناتے ہیں

آپ نے اصغر غریب پہ بڑے ظلم ڈھائےہیں
پھر بھی ہم شکوے گلے کب لب پہ لاتے ہیں

Rate it:
Views: 369
31 Mar, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets