آپ ہمیں بھول جانے میں بھی کامیاب رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ ہمیں بھول جانے میں بھی کامیاب رہے
ایک ہم ہیں کہ اِس میں بھی ناکامیاب رہے
 

Rate it:
Views: 503
10 Dec, 2018