آپ ہیں
Poet: سلمان احمد اعوان By: سلمان احمد اعوان, Lahoreجس پر ہیں سبھی جھوم رہے تھاپ، آپ ہیں
نصرت کے کسی گیت کا آلاپ، آپ ہیں
دھوکہ بھی دے رہی ہے اور رکھ بھی رہی ہے دل
وہ سب سے کہہ رہی ہے یار آپ، آپ ہیں
More Love / Romantic Poetry
جس پر ہیں سبھی جھوم رہے تھاپ، آپ ہیں
نصرت کے کسی گیت کا آلاپ، آپ ہیں
دھوکہ بھی دے رہی ہے اور رکھ بھی رہی ہے دل
وہ سب سے کہہ رہی ہے یار آپ، آپ ہیں