آگ پانی کو ایک کرتی ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

آگ پانی کو ایک کرتی ہے
اُن کی نظر یہ اثر کرتی ہے

چہرہ جلتا ہے آگ کی مانند
ہاتھ برف کی طرح سرد کرتی ہے

Rate it:
Views: 334
08 Sep, 2013