آگ کا دریاء

Poet: Asad By: Asad, mpk

یہ پیار کے رشتے بھی کچھ عجیب ہوتے ہیں
ہوتے ہیں وہ دور دل سے جو قریب ہوتے ہیں

یہ عشق نہیں آسان اسد بس ایک آگ کا دریا ھے
پار لگتے ہیں وہی جو خوش نصیب ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 599
06 Feb, 2020
More Love / Romantic Poetry