آگہی نے مار ڈالا ہے

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

تیری جدائی تو سہہ لیتا میں
تیری بے رُخی نے مار ڈالا ہے

بچ اہتا گر نہ سُنتا فسانے تیرے
مجھے تو آگہی نے مار ڈالا ہے

Rate it:
Views: 1011
22 Jun, 2014